وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کردیا وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو پاکستان کا نائب وزیراعظم مقرر کر دیا۔اسحاق ڈار کو پاکستان کا نائب وزیراعظم بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا مزید پڑھیں