مستونگ،مسلح افراد کا حملہ، فائرنگ اور دھماکوں سے علاقہ لرز اٹھا
<
مستونگ میں تحصیل آفس پر دہشت گرد حملہ، فائرنگ اور دھماکوں سے ہڑکمپ مچ گیا
مستونگ:
شہر کے مرکز میں واقع تحصیل آفس پر آج دوپہر نامعلوم مسلح افراد کے حملے نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ حملہ آوروں نے سرکاری…