مستونگ: قومی شاہراہ پر پولیس گاڑی پر فائرنگ، ایکٹنگ ڈی ایس پی شہید، 3 زخمی
مستونگ: قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا بہیمانہ حملہ، بہادر ڈی ایس پی نے جامِ شہادت نوش کیا
مستونگ: قومی شاہراہ پر آج ایک المناک واقعہ نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا۔ نامعلوم دہشت گردوں نے چوتو کے قریب…