بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی، مزید پڑھیں