بجلی کی قیمت میں کمی، عوام کیلئے بڑا ریلیف اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں بجلی کی قیمت کم کرنے کے لیے نیپرا میں باضابطہ درخواست جمع کرا دی۔ درخواست میں بجلی کی قیمت میں 1 روپے 71 مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6 خبریں موجود ہیں
بجلی کی قیمت میں کمی کا امکانماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی1 روپےایک پیسےفی یونٹ سستی ہونیکاامکان ہے۔نیپرا کیجانب سے سی پی پی اے کی درخواست پر آج سماعت کی جائیگی، جس میں سی پی پی اے نے اکتوبر 2024 کے ماہانہ مزید پڑھیں
ماہانہ 3سویونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی اسلام آباد(ویب ڈیسک) ماہانہ تین سو یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے اہم خبر آگئی۔تفصیلات کے مطابق بھاری بجلی کے بلوں اور لوڈ شیڈنگ مزید پڑھیں
صارفین کے لیے اگلے سال بجلی کی اوسط قیمت کیا رہے گی؟ صارفین کے لیے اگلے سال بجلی کی اوسط قیمت کیا رہے گی؟ آئندہ مالی کے لئے پاور پرچیز پرائس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویزات کے مطابق آئندہ سال بھی مزید پڑھیں
بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ حکومت نے شہر شہر قائد کے باسیوں پر بھی بجلی بم گراتے ہوئے قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا مزید پڑھیں
بجلی صارفین کیلئے بری خبر ڈسکوز نے نیپرا کو دائر درخواست میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے۔ درخواست مارچ کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی روشنی میں دی گئی تھی۔ مزید پڑھیں