بجلی صارفین کیلئے بری خبر ڈسکوز نے نیپرا کو دائر درخواست میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے۔ درخواست مارچ کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی روشنی میں دی گئی تھی۔ مزید پڑھیں
بجلی کب سستی ہوگی
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں