ٹرمپ اور ایلون مسک کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے

ٹرمپ اور ایلون مسک کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے مشیر ایلون مسک کے خلاف ’ہینڈز آف‘ احتجاجی تحریک میں شکاگو، نیویارک، واشنگٹن، انٹلانٹا، ڈینور، ڈیلاس سمیت امریکا بھر میں مظاہرے شروع ہوگئے۔ مزید پڑھیں