ارشد ندیم کا اولمپکس میں ریکارڈ، پاکستان نےچالیس سال بعد گولڈ میڈل جیت لیا

ارشد ندیم کا اولمپکس میں ریکارڈ، پاکستان نےچالیس سال بعد گولڈ میڈل جیت لیا ارشد ندیم نے 92.97 میٹر کی تھرو کرکے اولمپکس کی تاریخ میں ریکارڈ قائم کردیا۔ دفاعی چیمپئن بھارتی نیرج چوپڑا 89.45 میٹر کی تھرو کے ساتھ مزید پڑھیں