پاکستانی کرکٹرز کتنی تنخواہ لیتے ہیں؟جان کر آپکے ہوش اڑ جائینگے

پاکستانی کرکٹرز کتنی تنخواہ لیتے ہیں؟جان کر آپکے ہوش اڑ جائینگے

پی سی بی کے مطابق کیٹگری اے کے کھلاڑیوں کو 45 لاکھ جب کہ بی کیٹگری کے کھلاڑیوں کو تیس 30لاکھ روپے ماہانہ سیلری ملتی ہے .پاکستان کرکٹ ٹیم کے حالیہ کنٹریکٹس کے مطابق کیٹگری اے کے کھلاڑیوں کی ماہانہ تنخواہ میں 202 فیصد جب کہ کیٹگری بی کے کرکٹرز کیلئے 144 فیصد اضافہ کیا گیا تھا۔ کیٹگری سی اور ڈی کیلئے 135 اور 127 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ لسٹ کے مطابق اے کیٹگری میں شاہین آفریدی ،بابر اعظم اور محمد رضوان کو شامل کیا گیا تھا۔

اے کیٹگری میں موجود تینوں کھلاڑیوں کی ماہانہ تنخواہ 45پینتالیس لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔پی سی بی کی جانب سے گزشتہ سال ستمبر میں قومی کرکٹرز کے نئے کنٹریکٹس کا اعلان کیا گیا تھا۔ قومی کرکٹرز کو کارکردگی کے لحاظ سے اے، بی، سی اور ڈی کیٹگری دی گئی تھی۔بی کیٹگری میں شامل کھلاڑیوں کو ماہانہ تیس 30 لاکھ روپے تک معاوضہ دیا جارہا ہے۔

کیا پاکستانی ٹیم آئی ایم ایف کی شرط پرامریکہ کی کرکٹ ٹیم سےہار گئی؟اصل حقیقت جانیے

بی کیٹگری میں ، فخر زمان، شاداب خان حارث رؤف اور نسیم شاہ شامل ہیں۔سی اور ڈی کیٹگری کھلاڑی ساڑھے 7 سے 15 لاکھ روپے تک ماہانہ تنخواہ لے رہے ہیں۔ سی کیٹگری میں عماد وسیم جبکہ ڈی کیٹگری میں ، حسن علی ،افتخار احمد اور صائم ایوب شامل ہیں۔خیال رہے کہ اسکے علاوہ تینوں فارمیٹ کے مطابق مقررہ میچ فیس اور میچ ایوارڈز بھی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے حصے میں آتے ہیں۔

پٹرول ایک بار پھر 12 روپے فی لیٹرسستا ہونے کا امکان

Author

پاکستانی کرکٹرز کتنی تنخواہ لیتے ہیں؟جان کر آپکے ہوش اڑ جائینگے“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ لکھیں