پاکستان کی ٹیم ورلڈکپ جیت گئی تو… سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کی ٹیم ورلڈکپ جیت گئی تو… سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

سعودی عرب نے ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کی صورت میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کیلئے بہت بڑا اعلان کر دیا۔پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم اگلے سال حج پر شاہی مہمان ہوگی۔ سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے گرین شرٹس کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے خوشخبری سنائی۔

اپنے پیغام میں انہوں نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ٹیم ورلڈ کپ کیساتھ وطن واپس آئیگی۔نواف بن سعید نے کہا کہ میرا پاکستان کی ٹیم کو پیغام ہے کہ آپ ورلڈ کپ جیتے گے اور پاکستانی عوام اسکاکامیابی کا جشن منائینگے۔سعود سفیر نے ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے دعا کی اور یہ بھی اعلان کیا کہ آئی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان ٹیم کو 2025 میں حج پر شاہی ترقی کے ہدف کا سامنا کرنا پڑیگا.

وزیراعلیٰ بلوچستان کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

فیروز خان کی دلہن کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

Author

اپنا تبصرہ لکھیں