سوناکشی سنہا نے مسلمان لڑکے سے شادی کرلی،تصاویر وائرل

سوناکشی نے مسلمان لڑکے سے شادی کرلی،تصاویر وائرل

سوناکشی نے مسلمان لڑکے سے شادی کرلی،تصاویر وائرل

اداکارہ سوناکشی سنہا کی ظہیر اقبال کیساتھ شادی کی تقریبات کا آغازہوگیا. والد شتروگھن سنہا نے اپنے گھر میں پوجا کروا کر کردیا جس میں خاص دوستوں اور رشتہ داروں نے بھی شرکت کی۔انڈین میڈیا کے مطابق اس موقع پر دلہن سوناکشی نے نیلے رنگ کا روایتی لباس پہنا تھا،جبکہ والد شتروگھن سنہا بھی بیٹی کے دوپٹے کے رنگ سے ملتے جلتے رنگ کی شرٹ اور پتلوں میں نظر آئے۔۔ ایک جیسے لباس اور شکل و صورت کے باعث صارفین نے دونوں باپ بیٹی کو جڑواں قرار دیا۔

معروف اداکارہ سوناکشی اور شتروگھن سنہا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں صارفین نے سوناکشی اور انکے والد کو مبارک باد بھی دی۔ادکارہ سوناکشی کی بہترین دوست اور اداکارہ ہما ​​قریشی میں اس تقریب میں پہنچی. اور سوناکشی سنہا کے ہمراہ تصاویر بنوائیں۔یاد رہے کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال 2022 میں فلم ڈبل ایکس ایل میں ایک 7کام کیا اور 2020 سے ایک دوسرے کے اچھے دوست ہیں اور دونوں کی شادی کی افواہیں زیرگردش تھیں۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں