بارش کیسے پسند نہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کا وہ کونسا مقام ہے جہاں سال بھر میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہے؟
کیا آپ کو بھی لگتا ہے کہ یہ امریکا یا یورپ میں ہے تو ایسا نہیں ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ بارش بھارت کے ایک چھوٹے گاؤں ماوسینرام مین ہوتی ہے-یہاں سال بھر میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہے۔
ہر سال اس گاؤں میں اتنی بارش برستی ہے جس کا تصور دنیا کے کسی خطے میں نہیں کیا جاسکتا۔
شمال مشرقی بھارتی ریاست میگھالیہ میں واقع اس گاؤں کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں بھی موجود ہے۔
پاکستان میں اوسط سب سے زیادہ بارش راولپنڈی میں ہوتی تھی لیکن گذشتہ کچھ سالوں سے ایسا نہیں ہورہا. لیکن مری اب سرفہرست ہے.