جزیرہ وانواتو میں 7.3 شدت کا زلزلہ

جزیرہ وانواتو میں 7.4 شدت کا زلزلہ

جزیرہ وانواتو میں 7.4 شدت کا زلزلہ

وانواٹو کے علاقے پورٹ ولا میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی جسکے بعد علاقے میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق منگل کے روز وانواٹو کے دارالحکومت پورٹ ولا میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔یو ایس جی ایس کے مطابق زلزلے کا مرکز زمین سے دس کلومیٹر گہرائی میں تھا۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کیجانے والی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دارالحکومت میں غیر ملکی سفارت خانوں کی میزبانی کرنیوالی عمارت پر کھڑکیاں اور کنکریٹ کے ستون گر گئے ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں