فیس بک، جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 3 ارب سے زائد ہے، نہ صرف مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے بلکہ یہ آن لائن آمدنی کے مواقع فراہم کرنے کا بھی بہترین ذریعہ بن چکا ہے۔ دنیا بھر کے متعدد افراد فیس بک کے مختلف پروگرامز کے ذریعے اضافی آمدنی حاصل کر رہے ہیں۔ فیس بک سے پیسہ کمانے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کے پیج پر مخصوص فالوورز کی تعداد ہو، جو آپ کے منتخب کردہ پروگرام پر منحصر ہے۔ تاہم، تمام پروگرامز کے لیے فیس بک کمیونٹی اسٹینڈرڈز اور Partner Monetization پالیسیز کی پابندی لازمی ہے۔ فیس بک اسٹارز پروگرام یہ فیچر سب سے پہلے 2021 میں متعارف کرایا گیا اور بعد میں پاکستانی صارفین کے لیے دستیاب ہوا۔ اس کے ذریعے صارفین تصاویر، ویڈیوز، لائیو اسٹریمز، یا تحریری پوسٹس سے آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔ ضروریات: کم از کم 500 فالوورز کا ہونا۔ پیج کو کم از کم 60 دن پرانا ہونا چاہیے۔ پروفیشنل موڈ ان ایبل کرنے پر بھی یہ فیچر دستیاب ہے۔ بینک اکاؤنٹ یا پے پال کی تفصیلات فراہم کرنا۔ ان اسٹریم ایڈز (In-Stream Ads) یہ فیس بک کا سب سے بڑا آمدنی کا ذریعہ ہے، جس میں ویڈیوز کے دوران اشتہارات شامل ہوتے ہیں۔ ضروریات: کم از کم 10 ہزار فالوورز۔ پچھلے 60 دنوں میں کم از کم 6 لاکھ ویوز۔ پیج پر کم از کم 5 ویڈیوز۔ صارف کی عمر کم از کم 18 سال۔ برانڈ Collabs برانڈز کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے آمدنی حاصل کی جا سکتی ہے۔ ضروریات: کم از کم 1 ہزار فالوورز۔ 15 ہزار پوسٹ انگیجمنٹ یا ویڈیوز پر 1 لاکھ 80 ہزار منٹ ویوز۔ عمر کم از کم 18 سال۔ سبسکرپشنز پروگرام یہ فیچر چند مخصوص ممالک میں دستیاب ہے جیسے امریکا، برطانیہ، جرمنی، اور بھارت۔ دیگر ممالک میں یہ صرف دعوت نامے پر دستیاب ہے۔ ضروریات: کم از کم 10 ہزار فالوورز۔ 50 ہزار پوسٹ انگیجمنٹ یا 1 لاکھ 80 ہزار منٹ ویوز۔ فیس بک ریلز مختصر ویڈیوز کے ذریعے آمدنی کا ایک آسان طریقہ، جہاں ویڈیو کی کارکردگی پر پیسے ملتے ہیں۔ ضروریات: پیمنٹ پروگرام کا رکن ہونا یا انویٹیشن حاصل کرنا۔ پیج یا پروفیشنل موڈ کا ہونا ضروری۔ عمر کم از کم 18 سال۔ اہم ہدایات فیس بک کے کسی بھی پروگرام کا حصہ بننے کے لیے: فیس بک کمیونٹی اسٹینڈرڈز کی پابندی کریں۔ Partner Monetization پالیسیز کو تسلیم کریں۔ پیج یا پروفائل کو پروفیشنل موڈ پر اپ گریڈ کریں۔ یہ تمام شرائط مکمل کرنے کے بعد آپ فیس بک کے مختلف پروگرامز کے ذریعے آمدنی حاصل کر سکتے ہیں، جو کہ ڈیجیٹل دنیا میں ایک نیا راستہ فراہم کرتا ہے۔ فیس بک سے آمدنی، کتنے فالوورز ضروری ہیں؟

فیس بک سے آمدنی، کتنے فالوورز ضروری ہیں؟

فیس بک سے آمدنی، کتنے فالوورز ضروری ہیں؟

فیس بک، جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 3 ارب سے زائد ہے، نہ صرف مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے بلکہ یہ آن لائن آمدنی کے مواقع فراہم کرنے کا بھی بہترین ذریعہ بن چکا ہے۔ دنیا بھر کے متعدد افراد فیس بک کے مختلف پروگرامز کے ذریعے اضافی آمدنی حاصل کر رہے ہیں۔

فیس بک سے پیسہ کمانے کیلئے ضروری ہے کہ آپ کے پیج پر مخصوص فالوورز کی تعداد ہو، جو آپ کے منتخب کردہ پروگرام پر منحصر ہے۔ تاہم، تمام پروگرامز کیلئے فیس بک کمیونٹی اسٹینڈرڈز اور Partner Monetization پالیسیز کی پابندی لازمی ہے۔

فیس بک اسٹارز پروگرام

یہ فیچر سب سے پہلے 2021 میں متعارف کرایا گیا اور بعد میں پاکستانی صارفین کے لیے دستیاب ہوا۔ اس کے ذریعے صارفین تصاویر، ویڈیوز، لائیو اسٹریمز، یا تحریری پوسٹس سے آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔

ضروریات:

کم از کم 500 فالوورز کا ہونا۔

پیج کو کم از کم 60 دن پرانا ہونا چاہیے۔

پروفیشنل موڈ ان ایبل کرنے پر بھی یہ فیچر دستیاب ہے۔

بینک اکاؤنٹ یا پے پال کی تفصیلات فراہم کرنا۔

ان اسٹریم ایڈز (In-Stream Ads)

یہ فیس بک کا سب سے بڑا آمدنی کا ذریعہ ہے، جس میں ویڈیوز کے دوران اشتہارات شامل ہوتے ہیں۔

ضروریات:

کم از کم 10 ہزار فالوورز۔

پچھلے 60 دنوں میں کم از کم 6 لاکھ ویوز۔

پیج پر کم از کم 5 ویڈیوز۔

صارف کی عمر کم از کم 18 سال۔

برانڈ Collabs

برانڈز کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے آمدنی حاصل کی جا سکتی ہے۔

ضروریات:

کم از کم 1 ہزار فالوورز۔

15 ہزار پوسٹ انگیجمنٹ یا ویڈیوز پر 1 لاکھ 80 ہزار منٹ ویوز۔

عمر کم از کم 18 سال۔

سبسکرپشنز پروگرام

یہ فیچر چند مخصوص ممالک میں دستیاب ہے جیسے امریکا، برطانیہ، جرمنی، اور بھارت۔ دیگر ممالک میں یہ صرف دعوت نامے پر دستیاب ہے۔

ضروریات:

کم از کم 10 ہزار فالوورز۔

50 ہزار پوسٹ انگیجمنٹ یا 1 لاکھ 80 ہزار منٹ ویوز۔

فیس بک ریلز

مختصر ویڈیوز کے ذریعے آمدنی کا ایک آسان طریقہ، جہاں ویڈیو کی کارکردگی پر پیسے ملتے ہیں۔

ضروریات:

پیمنٹ پروگرام کا رکن ہونا یا انویٹیشن حاصل کرنا۔

پیج یا پروفیشنل موڈ کا ہونا ضروری۔

عمر کم از کم 18 سال۔

اہم ہدایات

فیس بک کے کسی بھی پروگرام کا حصہ بننے کے لیے:

فیس بک کمیونٹی اسٹینڈرڈز کی پابندی کریں۔

Partner Monetization پالیسیز کو تسلیم کریں۔

پیج یا پروفائل کو پروفیشنل موڈ پر اپ گریڈ کریں۔

یہ تمام شرائط مکمل کرنے کے بعد آپ فیس بک کے مختلف پروگرامز کے ذریعے آمدنی حاصل کر سکتے ہیں، جو کہ ڈیجیٹل دنیا میں ایک نیا راستہ فراہم کرتا ہے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں