کراچی ،لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں واٹس ایپ سروس متاثر ہے۔راولپنڈی، کوئٹہ اور پشاور اودیگر شہروں میں واٹس ایپ پر ڈاؤن لوڈنگ میں مشکل کا سامنا ہے،واٹس ایپ پر ویڈیو میسجز اور وائس نوٹ ڈاؤن لوڈنگ میں صارفین مشکلات کاشکار ہیں۔واضح رہے ملک میں ایکس سروس پہلے ہی بند ہے ،قبل ازیں وزیر مملکت آئی ٹی نے ایک بیان میں کہا تھا کہ پاکستان میں موبائل ڈیٹا ٹھیک چل رہا ہے۔
Author
Post Views: 24