پاکستان کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی

پاکستان کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی

پاکستان چودہ درجہ بہتری کے ساتھ اقوام متحدہ ای گورننس انڈیکس میں 1سو35 نمبر پرآگیا ہے،2022 میں پاکستان کا انڈیکس 1سو50 پر تھا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے اقوام متحدہ ای گورننس انڈیکس میں کامیابی حا صل کرلی اور پاکستان چودہ درجہ بہتری کے ساتھ 1 سو چھتیس نمبر پرآگیا ہے۔ای گورنمنٹ ڈیولپمنٹ انڈیکس میں پاکستان پہلی باراعلیٰ کیٹیگری میں شامل ہوا ہے، 2022 میں پاکستان کا انڈیکس ایک سو پچاس پر تھا۔پاکستان اقوام متحدہ ای پارٹیسپیشن انڈیکس میں 106 نمبر سے بڑھ کر اٹھاسی نمبر پر آگیا

اور پاکستان کی ای پارٹیسپیشن ویلیو صفر اعشاریہ3 چھ سےبڑھ کر صفر اعشاریہ چار نوپرپہنچ گئی۔وزیرمملکت شزہ فاطمہ کا کہنا ہے ای گورنمنٹ درجہ بندی میں پاکستان کی چودہ درجہ بہتری پر وزیراعظم کے شکرگزارہیں، ای گورنمنٹ کیلئے وزارت آئی ٹی اور نیشنل آئی ٹی بورڈ کا کردار قابل تحسین ہیں۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں