موبائل نیٹ ورک پر فائر والز لگنے کے بعد عوام کو کیا کرنیکی ضرورت ہے؟جانیے

پاکستان کے 4 ٹاپ موبائل نیٹ ورک پر فائر وال کے انسٹالیشن کا عمل شروع کر دیا گیا ھے، امید ھے اگلے 4 دن تک فائر وال کا پراسس مکمل کر لیا جائے گا اس کہ بعد جیسے ہی کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی ناپسندیدہ مواد اپلوڈ ہو گا فائر وال کے زریعے اس مواد کو ہٹا بھی دیا جائیگا. اور ساتھ اپلوڈ کرنے والے بندے کو بھی ٹریس کر لیا جائیگا.، اسکے علاوہ یہ مواد جہاں جہاں کا سفر کر کے لاسٹ یوزر تک پہنچا ھے وہ سب ٹریس ہونگے. اس ٹیکنالوجی کے ذریعے ایڈریس انکا آئی پی ایڈریس اور موبائل نمبر اور موجودہ لوکیشن جہاں یہ بندہ اب بیٹھا ہوا ہے وہ لوکیشن تک بتائیگی.، ایف آئی اے کو تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ لہذا ہر دوست اپنے سوشل میڈیا مواد کو سوچ سمجھ کر اپ لوڈ کرے۔ شکریہ

اہم اعلان
محدود رہیں . محفوظ رہیں
نمبر 1.واٹس ایپ اور واٹس ایپ کالز کیلئے مواصلات کے نئے قواعد کل سے نافذ ہونگے.
نمبر.2. تمام کالز ریکارڈ کی جائیں گی اور تمام کال ریکارڈنگ محفوظ ہوجائینگی
نمبر3. واٹس ایپ فیس بک۔ ٹویٹراور انسٹاگرام اور تمام سوشل میڈیا پر نظر رکھی جائیگی.
نمبر4. آپکے موبائل یا کمپیوٹرز ڈیویس منسٹری سسٹم سے مربوط ہونگے.
نمبر5. کسی کو بھی غلط پیغام نہ بھیجنے کا خیال رکھیں۔
نمبر6. اپنے بچوں کو بہن بھائیوں کے رشتہ دار دوستوں سے جاننے والوں کو بتائیں.
خبردار.گروپ میں سب سے زیادہ محتاط رہیں

دریں اثںاء
آج رات 12 بجے سے سارے گروپس کوپرائیوسی پر لگایا جارہا ہے کیونکہ واٹس ایپ اور فون کالز کے نئے مواصلاتی اصول پاکستان میں کل سے لاگو ہونگے آنے والے دنوں میں گروپس اور پیغامات کی سخت نگرانی کی جائے گی ۔
نمبر1. تمام کالیں ریکارڈ کی جائیں گی۔
نمبر.2تمام کال ریکارڈنگ محفوظ ہو جائیں گی۔
نمبر.3 واٹس ایپ، فیس بک، ٹویٹر اور تمام سوشل میڈیا کی نگرانی کی جائے گی۔
نمبر.4 جو نہیں جانتے ان کو بتائیں۔
نمبر.5آپ کے آلات منسٹری سسٹم سے منسلک ہوں گے۔
نمبر.6 محتاط رہیں کہ کسی کو غلط پیغام نہ بھیجیں۔
نمبر7.اپنے بچوں، بھائیوں، رشتہ داروں، دوستوں، جاننے والوں کو بتائیں کہ آپ ان کا خیال رکھیں اور سوشل سائیٹز شاذو نادر ہی چلائیں۔
نمبر.8.سیاست یا موجودہ حالات پر حکومت یا وزیر اعظم کے سامنے اپنی کوئی پوسٹ یا ویڈیو نہ بھیجیں۔
نمبر.9.فی الحال کسی سیاسی یا مذہبی موضوع پر پیغام لکھنا یا بھیجنا جرم ہے… ایسا کرنے سے بغیر وارنٹ گرفتاری ہو سکتی ہے۔
نمبر10.پولیس نوٹیفکیشن جاری کرے گی… پھر سائبر کرائم… پھر کارروائی ہوگی، یہ بہت سنگین ہے۔
نمبر.11 آپ سب، گروپ ممبرز، ایڈمنسٹریٹرز … برائے مہربانی اس معاملے پر غور کریں۔
نمبر12. محتاط رہیں کہ غلط پیغام نہ بھیجیں اور سب کو بتائیں اور موضوع پر توجہ دیں۔
نمبر.13.براہ کرم اسے شیئر کریں۔
نمبر14. گروپوں کو زیادہ ہوشیار اور چوکنا ہونا چاہیے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں