شفقت محمود کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، وجہ بھی بتا دیا

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شفقت محمود نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں شفقت نے لکھا بہت سوچ و بچار کے بعد میں نے سیاست سے چھوڈے ہونے کا فیصلہ کیا ہے، اپنی باقی عمر تحریر و تدریس کے لیے وقف کرنا چاہتا ہوں۔شفقت نے اپنے بیان میں لکھا کے ہ نہ ہی کسی اور پارٹی میں جانے کا ارادہ ہے یہ فیصلہ نہ کسی دباؤ کا نتیجہ ہے ، سیاست سے علیحدگی کا اعلان وقت اور عمر کے تقاضے کی وجہ سے کیا ہے۔سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا عمران خان کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے خدمت کا موقع فراہم کیا، پی ٹی آئی اور حلقے کے ووٹرز کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے 2 دفعہ نمائندگی کا شرف بخشہ۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں