سوشل میڈیا پر دوستی، چینی باشندہ کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے چترال پہنچ گیا

چینی باشندہ کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے چترال پہنچ گیا

چینی باشندہ کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے چترال پہنچ گیا

سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد چین کا باشندہ کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے کیلیے چترال پہنچ گیا۔پولیس کے مطابق چینی شھری اوجن اورکیلاش کی شاہین آرا نے کورٹ میرج کیلئے عدالت سے رجوع کیا۔پولیس کے مطابق چینی شھری تصدیق کنندہ نہ ہونےکے باعث شاہین آرا سے شادی نہ کر سکا۔پولیس کا کہنا ہےکہ چینی نوجوان اوجن نے تصدیق کنندہ پیش کرنے کیلئے ایک ہفتے کا وقت مانگا ہے۔پولیس کے مطابق چین کا باشندہ تین ماہ کے ویزٹ ویزے پر پاکستان آیا ہے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں