ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق بڑی پیش رفت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر،ڈالر بھی سستا

پی ایس ایکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 81750 پوائنٹس کی سطح عبورکرگئی۔محرم کی دو روز کی تعطیلات کے بعد آج سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان دیکھا گیا،جہاں ہنڈریڈ انڈیکس 3سو 80 پوائنٹس بڑھ کر 81525 پوائنٹس پرجا پہنچا ہے۔گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 81 ہزار 1 سو 55 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔دوسری جانب ملک میں روپے کےمقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی ہوئی ہے، کرنسی ڈیلرز کےمطابق ڈالر کےمقابلےمیں پاکستانی روپےکی قدربہترہوگئی ،کاروبار کے آغاز پرانٹر بینک میں ڈالر گیارہ پیسےسستا ہوگیا،جسکے بعد ڈالرکی قیمت 2سو 78 روپے پرآگئی۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں