محکمہ موسمیات نے گرمی کےستائے عوام کو خوشخبر ی سنادی

محکمہ موسمیات نے گرمی کےستائے عوام کو خوشخبر ی سنادی

محکمہ موسمیات نے گرمی کےستائے عوام کو خوشخبر ی سنادی

محکمہ موسمیات کے مطابق عیدالاضحیٰ کے روز ملک بھر میں موسم گرم رہیگا.تاہم عید کے بعد بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جون کے آخر تک بارش کے دو سلسلے ملک میں داخل ہونگے. جبکہ پاکستان میں مون سون پہلے پہنچ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ لیکن بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بیشتر بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

بالائی پنجاب میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش، میرپورخاص، تھرپارکر، بدین اور عمرکوٹ میں بارش جبکہ خضدار، لسبیلہ اور آواران، گلیات، راولپنڈی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اٹک، تلہ گنگ، چکوال اور جہلم میں بھی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات پنجاب کے مطابق گجرات کے علاقوں میانوالی، خوشاب، بھکر، سرگودھا، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد، ساہیوال، اوکاڑہ، قصور، ننکانہ صاحب، لاہور، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، وزیر آباد، سیالکوٹ، نارووال میں بارش کا امکان ہے۔ اور گوجرانوالہ میں بارش کا امکان ہے جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان، تونسہ، لیہ، راجن پور، دیر، سوات، مالاکنڈ، باجوڑ، کوہستان، چترال، شانگلہ، بٹگرام با،رش کا امکان ہے

عمران خان ایک اور مقدمے سے بری ہوگئے

Author

اپنا تبصرہ لکھیں