کوئٹہ کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

گرین بس کے حوالے سے کوئٹہ کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

گرین بس کے حوالے سے کوئٹہ کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

کوئٹہ شہر کیلئے مزید سو گرین بسوں کی منظوری دیدی گئی ، پہلے فیز میں ڈیڑھ ماہ کے اندر 25 بسیں آجائینگی ، دیگر روٹس پر چلایا جائے گا  کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ گرین بس سروس سے شہریوں کو بہترین پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولت میسر آئی، اس وقت کوئٹہ شہر پرائیویٹ کنٹریکٹ کے تحت صرف آٹھ بسیں چلائی جارہی ہیں ان آٹھ بسوں میں روزانہ 11 ہزار سے زائد افراد سفر کرتے ہیں، بہت بڑی کامیابی ہے، شہر کیلئے سو بسوں کی منظوری ہوگئی ہے ،

امید ہے کہ ڈیڑھ ماہ کے اندر پہلے فیز میں مزید 25 بسیں آجائینگی۔ انہوں نے کہا کہ جیسے ہی 25 بسیں آئینگی تو دیگر روٹس پر ان کو چلایا جائیگا ، جس سے شہر میں نہ صرف رکشوں بلکہ موٹر سائیکلوں میں بھی کمی ہوگی۔

بڑی عید پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

پاکستان کی ٹیم ورلڈکپ جیت گئی تو… سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

Author

اپنا تبصرہ لکھیں