تربت میں چیک پوسٹ پر بم حملہ

تربت میں چیک پوسٹ پر بم حملہ

فورسز کی چیک پوسٹ پر بم حملہ، راہگیر زخمی۔ تربت میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، حملے میں ایک زین العابدین نامی راہگیر زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے عشا کی نماز کے قریب سنگانی سر میں ایف سی 168 ونگ کی چوکی پر دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں