وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا 4 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس – وزیر داخلہ محسن نقوی کا جاں بحق مزدوروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت – بے گناہ افراد پر فائرنگ کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ محسن نقوی
تمام تر ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔ جاں بحق مزدوروں کے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، محسن نقوی
Author
Post Views: 17