وزیراعظم کی دکی کے علاقے میں کان کنوں پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے میں کان کنوں پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت وزیراعظم کا واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ اور رنج کا اظہار وزیراعظم کی جاں بحق کان کنوں کے بلندی ئ درجات کی دعائ اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت وزیراعظم کی واقعے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعائ اور انہیں ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت وزیراعظم نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہر قسم کی دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے پر عزم ہیں