دکی ،عوام نے20کوئلہ کانوں کی لاشیں ایف سی قلعہ کے سامنے رکھ کر احتجاجی دھرنا دےدیا

دکی ،عوام نے20کوئلہ کانوں کی لاشیں ایف سی قلعہ کے سامنے رکھ کر احتجاجی دھرنا دےدیا

دکی( ویب ڈیسک ) دکی عوام نے20کوئلہ کانوں کی لاشیں ایف سی قلعہ کےسامنے رکھ کر احتجاجی دھرنا وہاں موجود پی ٹی ایم کے کارکن کا کہنا ہے کہ ہمیں بتایا گیا کہ لاشیں لے جائے ہر شہید کو ہم 2 لاکھ روپے دیں جوان کے مطابق پہاڑوں پر کنٹرول ایف سی کا ہے ڈرون کیمرے چلا رہے ہیں پھر کیسے کوئی آکر حملہ کرسکتا جوان کا مزید کہنا ہے کہ ایف سی والے دن کو ایف سی اور رات کو بی ایل اے والے بن جاتے حملے کے فوری بعد ہم نے ضلع میں موجود اعلیٰ سکیورٹی افسران اور ا?ئی جی پولیس تک سے رابطہ کیا

مگر علاقہ صرف ڈیڑھ کلومیٹر دور ہونے کے باوجود صبح روشنی ہونے تک پولیس اور سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ تک نہیں پہنچیں۔ ڈسٹرکٹ کونسل دکی کے چیئرمین حاجی خیر اللہ ان کا کہنا تھا کہ شہر رات بھر فائرنگ اور دھماکوں سے گونجتا رہا مگر کوئی مزدوروں کی مدد کو نہیں ا?یا۔ حاجی خیر اللہ کا کہنا تھا کہ مزدوروں کی لاشیں اور زخمیوں کو بھی انہوں نے خود جاکر ہسپتال حاجی خیراللہ ناصر کا کہنا تھا کہ ’کوئلہ کان مالکان سکیورٹی کے نام پر فی ٹن 220 روپے کے حساب سے ماہانہ تقریباً تین کروڑ روپے سکیورٹی فورسز کو ادا کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہمیں تحفظ حاصل نہیں، ہم سکیورٹی سے مطمئن نہیں۔‘

Author

اپنا تبصرہ لکھیں