یوسف رضا گیلانی کی دکی میں کان کنوں پر حملے کی مذمت

قائمقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے دکی بلوچستان میں کان کنوں پر حملے کی پرزور مذمت کی.قائمام صدر ممللکت نے بےگناہ کان کنوں کے جان بحق ہونے پر گہرے دکھ و رنج کا اظہارکیا.مزید تفصیلات کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مزدوروں پر بہیمانہ حملہ کرنے والوں نے ظلم و بربریت کی انتہا کر دی -اس ظالمانہ واقعے میں ملوث عناصر کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے-قائمقام صدر مملکت نے جاںبحق کان کنوں کے لواحقین سے اظہار افسوس، مغفرت اور صبر جمیل کی دعا کی.
اور زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی.

Author

اپنا تبصرہ لکھیں