خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس میں اہم پیشرفت
لاھور کی انسدادِ دھشتگردی کی عدالت نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس میں شریک ملزم کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسدادِ دھشتگردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس میں شریک ملزم یاسر کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی۔عدالت نے تمام فریقین کے وکلاء کے دلائل مکمل ہونیکے بعد فیصلہ محفوظ کیا ہے۔
Author
Post Views: 48