پاکستان چھوڑنے والے افغان باشندوں کی تعداد کتنےلاکھ سے متجاوز ہیں ؟

پاکستان چھوڑنے والے افغان باشندوں کی تعداد کتنےلاکھ سے متجاوز ہیں ؟

اسلام آباد چھوڑنے والے افغان باشندوں کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور 9 ستمبر تک پاکستان چھوڑنے والے افغان شہریوں کی مجموعی تعداد 713 ہزار 46 ہو گئی ہے اور واپسی کا عمل تاحال جاری ہے۔ 17 اگست سے 9 ستمبر تک پاکستان چھوڑنے والے 21 ہزار 193 افغان باشندوں میں 7 ہزار 843 مرد اور 6 ہزار 12 خواتین اور 7 ہزار 338 بچے بھی شامل ہیں۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں