وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے نئی پینشن اسکیم متعارف، کب سے لاگو ہوگی؟

وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے نئی پینشن اسکیم متعارف، کب سے لاگو ہوگی؟

وزارت خزانہ نے نئے سرکاری ملازمین کیلئے نئی پینشن اسکیم متعارف کرادی۔وفاقی حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی پینشن اسکیم کے حوالے سے وزارت خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کیا ہے جسکے تحت نئی بھرتی ہونیوالے ملازمین کنٹری بیوٹری اسکیم میں دس فی صد بنیادی تنخواہ سے حصہ دینگے.میمورنڈم کے مطابق یہ اسکیم ان تمام ملازمین پر لاگو ہوگی جو ی1جولائی 2024 یا اسکے بعد مستقل بنیادوں پر بھرتی کئے جائینگے .میمورنڈم میں مزید کہا گیا ہےکہ اسکیم میں دفاعی بجٹ سے تنخواہ پانیوالے سویلین ملازمین بھی شامل ہیں۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں