موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی

موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اَپ گریڈ کردی۔موڈیز کی ویب سائٹ پر جاری کردہ رپورٹ کے مطابق موڈیز نے پاکستان کے مقامی اور غیرملکی کرنسی قرضوں کے لیے ایشور اور سینئر ان سیکیورڈ ریٹنگ سی اے اے 3 سے بڑھا کر سی اے اے 2 کردی۔موڈیز کی جانب سے پاکستان کا آؤٹ لک بھی اسٹیبل سے بڑھا کر پوزیٹیو کردیا گیا ہے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں