مہنگی بجلی اور ٹیکسوں کیخلاف تاجروں کی ملک گیر ہڑتال،کاروباری مراکز بند

مہنگی بجلی اور ٹیکسوں کیخلاف تاجروں کی ملک گیر ہڑتال،کاروباری مراکز بند

کراچی: ٹیکسز اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف ملک بھر کی تاجر تنظیمیں سراپا احتجاج ہیں، جس کے خلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ مراکز بند ہیں۔ انجمن تاجران کراچی کے صدر جاوید شمس کا کہنا ہے کہ آج مکمل ہڑتال ہوگی، سیاسی قیادت ناکام ہوگئی، آل پاکستان انجمن تاجران سندھ کے صدر نے شٹرڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ ٹیکسز اور بجلی کے بلوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے آج سندھ کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں کاروبار بند رہے گا۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں