سعودی عرب کی 80 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ، پاکستانی معشیت کیلئے بڑی خبر

سعودی عرب کی 80 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ، پاکستانی معشیت کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(م ڈ) ریکوڈک میں سعودی عرب کی 80 کروڑ ڈالرسرمایہ کاری کے معاہدے کے حوالے سے اہم خبر پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اہم سنگ میل عبور ہونے کے قریب ہے، ذرائع کا کہنا تا کہ ریکوڈک میں سعودی عرب کی 80 کروڑ ڈالرسرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے ہوگا، معاہدے کے تحت 65 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کی جائے معاہدے کے تحتپندرہ کروڑ ڈالر گرانٹ چاغی میں ڈیولپمنٹ کیلئے خرچ ہو گی،

معاہدہ طے پانا (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کے لئے معاون ثابت ہو وزیراعظم شہبا ز شریف کوآج ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے وزارت توانائی حکام بریفنگ دیں گے ، سعودیہ سے سرمایہ کاری لانے میں ایس آئی ایف سی نے کردار ادا اوجی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور جی ایچ پی ایم کے پندرہ فیصد شیئرز فروخت ہوں گے ، ایس آئی ایف سی نے سعودی عرب سے سرمایہ کاری میں حائل رکاوٹوں کو دور پاکستان نے ریکوڈک میں سعودیہ کی سرمایہ کاری کے لئے 90 کروڑ ڈالر کا تخمینہ لگایا تھا،

سعودیہ سے ریکوڈک میں سرمایہ کاری ایک ہی ٹرانچ میں موصول وزیراعظم شہبا ز شریف کو بریفنگ کے بعد حتمی منظوری کےلئے آئندہ وفاقی کابینہ اجلاس میں پیش ہو گا ، سعودیہ ریکوڈک کے ایکسپلوریشن لیزبلاک چھ اور بلاک 8 میں بھی سرمایہ کاری کرے سعودیہ سے ریکوڈک میں مجموعی سرمایہ کاری کا تخمینہ دس ارب ڈالر تک لگایا جا رہاہے تاہم سرمایہ کاری ہونے سے دونوں ممالک میں تعلقات مزید استوار ہوں ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے سعودی عرب کیساتھ آٹھ ماہ سے بات چیت چل رہی تھی۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں