پاکستان کی بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کی دعوت

پاکستان کی بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کی دعوت

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں بھارت سمیت تمام رکن ممالک کو شرکت کی دعوت شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس اکتوبر میں پاکستان میں ہوگا۔ پاکستان نے تمام رکن ممالک کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت کانفرنس میں شرکت کے لئے بھارت سمیت نو ممالک کو مدعو کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے اس دعوت نامے پر فیصلہ تاحال نہیں کیا

شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ اس سال 15 سے 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کی چیئرمین شپ اس بار پاکستان کے پاس شنگھائی تعاون تنظیم کا پچھلا اجلاس بھارت میں ہوا تھا جس میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے شرکت کی تھی جو کسی پاکستانی وزیرخارجہ کا بارہ سال بعد پہلا دورہ بھارت تھا۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں