بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز، قومی اسکواڈ کا پریکٹس سیشن

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز، قومی اسکواڈ کا پریکٹس سیشن

اسلام آباد(کرن شہزادی)پاکستان اور بنگلادیش کے ٹیسٹ اسکواڈز نے ساڑھے تین گھنٹوں پر مشتمل پریکٹس کیا .بابراعظم، سعودشکیل، سلمان علی آغا، شاہین آفریدی نے سلپ کیچنز کی خصوصی سیشن کی .بابراعظم نے ماربل سلیب پر تیز رفتار گیندوں کی خصوصی پریکٹس کی .ہیڈکیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے آج بھی راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے تیار کردہ پچ کا معاینہ کیا .ہیڈکیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے گراونڈزمین کے ساتھ خصوصی گفتگو بھی کی .مزیت تفصیلات کے مطابق میڈیاباکس کے اطراف دونوں ٹیسٹ سیریز کی کوریج کرنے کے لیے پروڈکشن کا سامان بھی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گیا .اینکلوژرز کو اپ گریڈیشن کے باعث شیٹ لگا کر کوور کردیاہے.

Author

اپنا تبصرہ لکھیں