ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

ملک بھر میں یوم آزادی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے یوم آزادی چودہ اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔چودہ اگست کو ملک بھر میں بینک اور تمام مالیاتی ادارے بھی بند رہینگے.سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کے مطابق چودہ اگست کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہینگے.پاکستان بھر کے تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں بھی عام تعطیل ہوگی۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں