مری سرینگر روڈ کوہالہ پل کے مقام پر ٹرک نے گاڑیوں کو کچل دیا، تین افراد جاں بحق

مری سرینگر روڈ کوہالہ پل کے مقام پر ٹرک نے گاڑیوں کو کچل دیا، تین افراد جاں بحق

مری سرینگر روڈ کوہالہ پل کے مقام پر بریک فیل ہونے سے ٹرک نے پکنگ پوائنٹ میں موجود دونوں اطراف گاڑیوں کو کچل دیا 3 افراد جاں بحق ہو گئے جن کا تعلق ملتان سے بتایا جارہاہے، واقعہ کی اطلاع پر ریسکیو کی ٹیم پہنچ گئی جبکہ پولیس ،سینٹرل کنٹرول روم اور متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کو بھی اطلاع فراہم کر دی گئی ہے ۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں