ڈی جی آئی ایس پی آر آج 3 بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں قومی سلامتی کے امور پر بریفنگ دی جائے گی۔اس سے قبل پیر 22 جولائی کو ملکی سلامتی کی صورتحال اور قومی سلامتی سے متعلق امور پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ حالیہ عرصے میں پاک فوج کے خلاف منظم پروپیگنڈا اور جھوٹی خبروں میں اضافہ ہوا ہے جس سے جھوٹ میں اضافہ ہوا ہے۔ اور پروپیگنڈا. اس کے پیش نظر ہم نے متواتر پریس کانفرنسیں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں