غزہ ، اسرائیلی فوج کا ایک بار پھر پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید

غزہ ، اسرائیلی فوج کا ایک بار پھر پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید

غزہ شہر کے پناہ گزین اسکول پر اسرائیلی بمباری سے بچوں سمیت ستارہ فلسطینی شہید ہوئے اور 60 سے زیادہ شدید زخمی عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسکول پر پہلے حملے کے بعد امدادی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی فوج نے مزید بم اسرائیلی فوج کے مطابق اسکول کو فلسطینی گروپ حماس کے کمانڈ سینٹر کے طور پر جنگجووں کو چھپانے اور ہتھیار بنانے کیلئے استعمال کیا جا رہا دوسری جانب اسرائیلی فوج نے حماس، حزب اللہ کمانڈروں پر ٹارگٹڈ حملے بڑھا مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جانب سے دودڈرون حملے کیے گئے

جس میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر سمیت نو فلسطینی شہید ادھر لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کے اہم کمانڈر علی عبد علی شہید ہوئے۔حزب اللہ نے بھی اسرائیلی اہداف کو راکٹوں اور توپوں سے نشانہ واضح رہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری وحشیانہ حملوں میں اب تک 39 ہزار 500 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں