منرل واٹر کے 22 برانڈ انسانی استعمال کے لئے مضر صحت قرار

منرل واٹر کے 22 برانڈ انسانی استعمال کے لئے مضر صحت قرار

مضر صحت قرار دئیے جانے والے منرل واٹر میں فجی، بی آر او ایچ 20, کوہ نور، رویال سلور، اسمارٹ، ایکوا قسمت، آشا پریمیم ، ڈرنکنگ واٹر ، بکسٹن، کلف واٹر ، ہیلتھ ڈرنکنگ واٹر ، کرسٹل پیور لائف، ڈریم پیور، نیو ہیلتھ ڈرنکنگ واٹر ، اورئیل، پرواز واٹر، پریمیم صفا، پیور ری فائیڈ واٹر، اسمارٹ پیور واٹر، اسپیلش واٹر، اسٹل، اسٹار لائٹ واٹر، وی وو، واٹر پلس پریمیئم ڈرنکنگ اور مصافی شامل ہیں۔

سندھ فوڈ اتھارٹی نے مذکورہ منرل واٹر کی انتظامیہ کو سات دن میں اپنی مصنوعات مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت کردی

سندھ فوڈ اتھارٹی کے احکامات پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سندھ فوڈ اتھارٹی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی ۔ ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی مزمل حسین ہالیپٹو

سندھ فوڈ اتھارٹی کسی کو بھی انسانی صحت سے کھیلنے کی اجازت نہیں دے گی۔ مزمل حسین ہالیپٹو

Author

اپنا تبصرہ لکھیں