پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی کا پوسٹ بجٹ سیمینار ہےبجٹ پر ایس ڈی پی آئی نے اپنا پہلا اور فوری ریسپانس کل شام ہی دے دیا تھا۔ڈاکٹر وقار
اس بجٹ میں برآمدی شعبے کیلئے کسی حد تک ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے، ڈاکٹر وقار
پاکستان میں بجٹ بنانا کبھی بھی آسان نہیں رہا،ڈاکٹر عابدسلہری
اس بجٹ میں اچھی چیز یہ ہے کہ اس کے اعدادوشمار حقیقی ہیں،ڈاکٹر عابد سلہری
بجٹ میں آئی ایم ایف سے اگلے ماہ ہونے والے مزاکرات پر توجہ دی گئی ہے، ڈاکٹر عابد
کم سے کم تنخواہ میں اضافہ ،گاڑیوں کی رجسٹریشن کو اس کی قیمت سے منسلک کرنا اچھا اقدام ہے، ڈاکٹر عابد
پینشن اصلاحات ایک احسن اقدام ہے، ڈاکٹر عابد
بجٹ میں جہاں اچھی باتیں ہیں وہاں اس کے کچھ مضمرات بھی ہیں،ڈاکٹر عابد سلہری
تعمیراتی صنعت، اور پٹرولیم لیوی میں اضافے کا اثر براہ راست ہو سکتا ہے، ڈاکٹر عابد سلہری
صوبوں کو این ایف سے سے حصہ دینے کے بعد اپنے اخراجت کیلئے قرض کی ضرورت ہو گی، ڈاکٹر عابد سلہری
ہمیں اپنی امدنی اور اخراجات میں توازن لانا ہو گا، ڈاکٹر عابد