گورنر کے پی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور میں نئی جنگ چھڑ گئی

گورنر کے پی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور میں نئی جنگ چھڑ گئی

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے فاٹا انضمام کی رقم کے حوالے سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے سوال کیا۔فیصل کریم کنڈی نے صوبے کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ صوبے میں تعلیم اور صحت کا فقدان ہے، ریاست مدینہ کس نے بنائی، کیا آپ نے امانت میں خیانت کی؟انہوں نے کہا کہ کے پی کی یونیورسٹیوں کے لیے 3 ارب روپے مختص کیے گئے لیکن ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا گیا جب کہ کے پی میں صحت کا شعبہ بھی بری حالت میں ہے۔گورنر کے پی کا کہنا تھا کہ فاٹا انضمام کے لیے ملنے والی رقم کہاں خرچ ہوئی؟

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے اہم خبر آگئی

دورہ چین ،وزیراعظم نے کونسے اہم فیصلے کئے ؟جانئے

Author

اپنا تبصرہ لکھیں