بڑی عید پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

بڑی عید پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

عید الاضحٰی پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

بڑی کی آمد آمد ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں نے تیاری شروع کر دیں ہیں ، ایسے میں سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ہے کہ انہیں اس بار بڑی چھٹی ملنے کا امکان ہے۔ اس بار پنجاب حکومت اور وفاقی کی جانب سے بڑی عید پر کتنی چھٹیاں دی جائینگی اس حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ امکان ہے کہ اس بار بڑی عید پر 5 چھٹیاں دی جائینگی. جب کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق عیدالاضحیٰ سترہ17 جون (پیر) کو ہونے کا امکان ہے،

تاہم حتمی تاریخ کا فیصلہ کریسنٹ کمیٹی کی مرکزی مجلس شوری کے ذریعے کیا جائیگا۔عید کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان ہونا ابھی باقی ہے لیکن ممکنہ شیڈول کے مطابق عید کی سرکاری تعطیلات سترہ سے 19 جون تک ہو سکتی ہیں۔ تکنیکی طور پر چھٹیاں پندرہ جون (ہفتہ) سے شروع ہونگی کیوں کہ بیشتر سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ ہفتہ اور اتوار اس طرح سرکاری ملازمین کو لگاتار پانچ دن کی چھٹی ملنے کا امکان ہے۔

آئندہ چوبیس گھنٹوں کےد وران موسم کیسا رہیگا، کہاں کہاں بارش کا امکان ہے ؟

پاکستان کی ٹیم ورلڈکپ جیت گئی تو… سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

Author

اپنا تبصرہ لکھیں