وفاقی وزیر قانون و انصاف کی اقلیتی برادری کے وفد سے ملاقات
وفد میں کرسچن، ہندؤ اور سکھ کمیونٹی کے نمائندگان اور دیگر قابل ذکر شخصیات شامل تھیں۔ قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق کی تشکیل پر بات چیت۔ اس کمیشن کی تشکیل میں تاخیر پر توجہ دیتے ہوئے، وزیر قانون نے تیز رفتار کوششوں کی یقین دہانی کرائی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے حکومت پر عزم، وزیر قانون حکومت تمام اقلیتی برادریوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات کرنے کے لیے پُر عزم ہے۔ اعظم نزیر
Author
Post Views: 84