پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کے ٹوائیرویز کے چارٹر لائسنس کی تجدید کردی

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کے ٹوائیرویز کے چارٹر لائسنس کی تجدید کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کے ٹوائیرویز کے چارٹر لائسنس کی تجدید کردی۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کی طرف سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام شرائط پوری ہونے پر کے ٹوائیر ویز کو چارٹر لائسنس جاری کیا ہے کہ ٹو ائیر ویز کا ٹی پی آر آئی لائسنس درخواست واپس لینا ان کی اپنی کاروباری ترجیحات کے باعث ہوسکتا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ کے ٹو ائیر ویز اپنے آپریشنز کے لئے فی الحال ایک طیارہ حاصل کرنے کے مراحل میں ہے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں