حویلیاں کے قریب افسوسناک حادثہ: چلاس کی سواتی فیملی کے 3 افراد جاں بحق

حویلیاں کے قریب افسوسناک حادثہ: چلاس کی سواتی فیملی کے 3 افراد جاں بحق

حویلیاں کے قریب افسوسناک حادثہ: چلاس کی سواتی فیملی کے 3 افراد جاں بحق

حویلیاں کے قریب موٹر کار اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں چلاس سے تعلق رکھنے والے سواتی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں محمد ابراہیم، ان کی اہلیہ یاسمین اور جنداس شامل ہیں۔ المناک حادثے نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا ہے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں