صدر مملکت کی جانب سے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 کی منظوری کا معاملہ
فیک نیوز واچ ڈاگ کی جانب سے 45 صفحات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ جاری فیک نیوز واچ ڈاگ کی جانب سے قانون کو جمہوری روایات پر حملہ قرار دے دیا گیا متنازعہ قانون کی منظوری پاکستان میں آزادی اظہار رائے پر قدغن کے مترادف ہے، فیک نیوز واچ ڈاگ واچ ڈاگ کا قانون میں فیک نیوز کی متنازعہ اور مبہم تعریف پر اظہار تشویش سخت سزاو¿ں اور بھاری جرمانے کے ذریعے عام آدمی کی رائے کو دبایا جا سکتا ہے، فیک نیوز واچ ڈاگ حکومت سخت قانون سازی سے قبل جعلی خبروں کے تدارک کے لیے اقدامات کرنے میں ناکام رہی،
Prevention-of-Electronic-Crimes-Amendment-Act-2025-PECA-2025-1-2.pdf
فیک نیوز واچ ڈاگ حکومت کی جانب سے قانون سازی کے عمل میں سٹیک ہولڈرز کی رائے کو نظر انداز کیا گیا، فیک نیوز واچ ڈاگ رپورٹ میں پیکا ایکٹ 2025 کا چین، امریکہ، انڈیا، ترکی اور برطانیہ کے قوانین کے ساتھ تقابلی جائزہ رپورٹ میں قومی اور بین الاقوامی اداروں کی جانب سے خدشات کا بھی ذکر پیکا ایکٹ پر پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی اور دیگر سیاسی جماعتوں کا موقف بھی رپورٹ کا حصہ فیک نیوز واچ ڈاگ کی جانب سے قانون کے غلط استعمال کے خدشات کا اظہار قانون کی منظوری کے بعد سفارتی محاذ پر پاکستان کے چیلنجز میں اضافہ ہوگا