پنشن اصلاحات: حکومت نے آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ پورا کر دیا

پنشن اصلاحات: حکومت نے آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ پورا کر دیا

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پنشن کے نئے طریقہ کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق یکم جنوری 2025 سے پنشن آخری دو سال کی اوسط تنخواہ کی بنیاد پر مقرر کی جائے گی۔ اس سے قبل سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ سے قبل آخری تنخواہ پنشن مقرر کی جاتی تھی۔

اے ڈی سی گوجرانوالہ فیصل سلطان کو گریڈ 18، ڈائریکٹر پی ایچ اے صولت حیات کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی۔ طارق عثمان کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر ڈپٹی سیکرٹری انرجی تعینات کر دیا گیا۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری فنانس ڈیپارٹمنٹ عامر شاہین کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی۔ تقرری کے منتظر محمد وسیم کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر ڈپٹی سیکرٹری لائیو سٹاک جنوبی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق محمد فرخ طفیل کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر ڈپٹی سیکرٹری بورڈ آف ریونیو تعینات کر دیا گیا جبکہ اے ڈی سی حافظ آباد حمداللہ کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی۔
حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین صرف ایک پنشن لے سکیں گے۔ حاضر سروس ملازمین پنشن نہیں لے سکیں گے۔ ریٹائرمنٹ پر ملنے والی پنشن کی بنیاد پر ہی مستقبل میں اضافہ ہوا کرے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری پہبود آبادی محمد سلمان کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی۔ تقرری کے منتظر عمر دراز کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر ڈپٹی سیکرٹری سکول ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا۔ اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ محمد مدثر کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں