منزہ حسن قائمہ کمیٹی برائے کلائمیٹ چینج اینڈ انوائرمنٹل کوارڈینیشن کی چیئرپرسن منتخب

ممبر قومی اسبمیلی منزہ حسن قائمہ کمیٹی برائے کلائمیٹ چینج اینڈ انوائرمنٹل کوارڈینیشن کی چیئرپرسن منتخب ہو گئیں ہیں-
یہ انتخاب آج قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا-

تفصیل کے مطابق، منزہ حسن کے چیئرپرسن کیلئے شگفتہ جمانی نے نام تجویز کیا اور کمیٹی کے دیگر ممبران نے تائید کی۔

انہوں نے چیئرپرسن میتخب ہونے پر کمیٹی ممبران کا شکریہ ادا کیا – قعمی اسبملی سے جاری ایک بیان کے مطابق کمیٹی ممبران نے منزہ حسن کو چیئرپرسن منتخب ہونے پر مبارکبادبھی دی۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں