ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونیکی فی تولہ قیمت میں 6سو روپے کی کمی ہوئی ہے جسکے بعد سونا دو لاکھ 74 ہزار 900 روپے فی تولہ ہوگیا۔دس گرام سونے کی قیمت میں 5سو15 روپے کی کمی ہوئی، دس گرام سونا 2 لاکھ 35 ہزار 682 روپے کا ہوگیا جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت تین ہزار 50 روپے پر مستحکم رہی ۔ادھر عالمی مارکیٹ میں سونا چھ ڈالر کی کمی سے 2647 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں